قربانی کی دعا
للَّهُمَّ تَقَبَّلْهُ مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْت مِنْ حَبِيْبِكَ مُحَمَّدٍ وَ خَلِيلِك إبْرَاهِيمَ عَلَيْهِمَا الصَّلَوةُ وَالسَّلآم قربانی اسلام کے اہم ترین عبادات میں سے ایک ہے اور اس کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔ ذیل میں قربانی کی دعا اور اس کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ قربانی کی دعا قربانی کرتے وقت کئی دعائیں پڑھی جاتی […]
